پاکستان
- All
- Blog
- تازہ ترین
اسلام آباد: پاور ڈویژن نے بجلی بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کے خدشے کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کردی۔ ترجمان پاور ڈویژن نے صارفین کے لیے جاری ایڈوائزری میں بتایا کہ صارفین کو ایک خاص لنک پر کلک کرکے 4 مراحل میں معلومات شیئر کرنے کا کہا جاتا ہے، معلومات درج کرنے کے بعد صارفین کو اسی لنک پر6 ہندسوں...
وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سےملاقات کر کے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور امریکا کے ساتھ جنگ کے خاتمے سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کر کے ایران امریکا جنگ کے خاتمے کے لیے مسودوں پر تفصیلی بات چیت کی۔ ایرانی خبر ایجنسی...
پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کی تاریخ سامنے آ گئی۔ گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر مومنہ اقبال کی شادی کی خبریں گردش کر رہی تھیں اور اب اداکارہ کی بہن رمشا اقبال نے ان خبروں کی تصدیق کر دی ہے۔ شادی سے قبل اداکارہ ایک تنازع کا شکار ہیں اور حال ہی میں انہوں نے انکشاف کیا کہ ایک بااثر سیاسی شخصیت کی جانب سے...