پاکستان
- All
- Blog
- تازہ ترین
اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل نے چیف جسٹس، سپریم کورٹ یحییٰ آفریدی کے خلاف تمام شکایات کومسترد کردیا۔ پشاور،لاہور ، کراچی اور وہاڑی کے 2 وکلا اور 3شہریوں نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے خلاف مس کنڈکٹ کے الزمات تحت 5شکا یات دائر کی تھیں۔ گزشتہ روز سپریم کورٹ کی جانب سے سپریم جوڈیشل کونسل کے14 مئی کے منعقدہ اجلاس کی کارروائی کا خلاصہ میڈیا کو جاری کر...
ذرائع کے مطابق محسن نقوی امریکا ایران مذاکرات سے متعلق ایرانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ یاد رہے کہ چند روز قبل بھی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایران کا دورہ کیا تھا جہاں انہوں نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان، چیف مذاکرات کار محمد باقر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقاتیں کی تھیں۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی حکام سے ملاقات...
ناروے میں خاتون صحافی نے دنیا کے آزاد میڈیا کے سوالوں کا سامنا نہ کرنے پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو بھرے مجمع میں آئینہ دکھا دیا۔ اوسلو میں ناروے کے وزیراعظم کے ساتھ مشترکہ بریفنگ کے بعد بھارتی وزیر اعظم مودی صحافی کا سوال نظر انداز کرکے چلے گئے۔ خاتون صحافی Helle Lyng نے ایک بار پھر مودی پر سوال داغا ، لیکن لفٹ کا دروازہ...